
کراچی کا موسم گرم، گرد آلود ہوائیں چلنے کا قوی امکان
شہر کراچی میں آج موسم گرم رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ دن مییں گرد آلود ہوائیں چلنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ دن میں درجہ حرارت 34 سے 36







