Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
برطانیہ: IELTS فیل ہونے کے باوجود ہزاروں تارکینِ وطن کو ویزے جاری، تحقیقات شروع

برطانیہ: IELTS فیل ہونے کے باوجود ہزاروں تارکینِ وطن کو ویزے جاری، تحقیقات شروع

لندن: برطانیہ میں ہزاروں تارکینِ وطن کو انگریزی کے امتحان میں ناکامی کے باوجود ویزے جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، IELTS کے امتحان میں 80 ہزار امیدواروں کو غلط نتائج فراہم کیے گئے، جنہیں پاس قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاص طور پر چین، بنگلادیش اور ویت نام میں

Loading...