
وزیراعظم کا پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے بانی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے بانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے پارٹی کے رکن راجہ مصدق خان کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیرکےبانی رکن راجہ مصدق خان کی رحلت کےبارے میں جان کر







