
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا رنگا رنگ میلا دبئی اورعمان میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اکتوبر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ 26 اکتوبر کو پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف







