ای سی سی اجلاس: 860 امپورٹڈ آئٹم پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں860 امپورٹڈ آئٹم پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے امپورٹڈ آئٹم پر پابندی ختم کردی جائے گی۔ اس حوالے سے وزارت تجارت نے بتایا کہ رواں سال 19 مئی کو 860 سے
