توشہ خانہ ٹو فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی اور بشری بی بی کی اپیلیں تیار اپیلیں پیر کو بیرسٹر سلمان صفدر کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی