Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت میں ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کر دیا

ایک شخص نے کھانا نہ دینے پر بیوی کا قتل کردیا اور پھر لاش کے پاس سو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کے علاقے دہلی میں ایک شادی شدہ جوڑے نے ایک ساتھ شراب پی، اُس کے بعد شوہر نے بیوی سے کھانا مانگا لیکن بیوی نے نشے کی حالت میں کھانا دینے سے انکار کردیا۔ جوڑے کے درمیان جھگڑا ہوا اور

Loading...