
رواں مالی سال کا افراط زر جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال کا افراط زر جاری کردیاگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ افراط زر کے مطابق رواں مالی سال افراط زر7سے9فیصد رہے گا۔ رپورٹ میں گزشتہ ماہ جولائی میں افراط زر کی شرح کے متعلق بھی بتایا گیا ہے جو کہ توقع سے زائد رہی ہے۔ رپورٹ مے مطابق جولائی میں افراط زر کی شرح 9.30 فیصد







