Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرہ خان

وراثت میں ملنے والی چیزیں بہت قیمتی ہوتی ہیں، ماہرہ خان

پاکستان کی بہترین اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اپنی والدہ، نانی اور پھپھو سے ملنے والے ورثے بہت قیمتی ہوتے ہیں۔  اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں ڈوپٹوں کی بنی پوٹلیوں کی ایک تصویر بھی موجود ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)  اس پوسٹ کو شیئر

Loading...