Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت میں گاندھی کا مجسمہ مسمار کردیا گیا

بھارت میں گاندھی کا مجسمہ مسمار کردیا گیا

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں نامعلوم افراد نے تاریخی مقام پر نصب مہاتما گاندھی کا مجسمہ گرا دیا. گاندھی کی برسی کے 10 دن بعد نا معلوم شرپسندوں  مجسمہ ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ  واقعہ ریاست  جھاڑ کھنڈ کے شہر ہزاری باغ میں پیش آیا، مجسمہ دریائے کنر کے کنارے گاندھی گھاٹ پر نصب تھا جہاں گاندھی کے جسم کی راکھ بہائی گئی تھیں۔ واقعہ رات

Loading...