
سی ٹی ڈی کی کارروائی، گینگ وار کا شوٹر گرفتار
سی ٹی ڈی کی جانب سے گولیمار میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کا شوٹر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم معراج عرف چھوٹو نے 2019 میں کانسٹیبل فاروق کو قتل کیا تھا جبکہ ملزم لیاری گینگ وار ڈان رحمان ڈکیت کا رشتے دار ہے اور شوٹر ساجد اور واجد کا







