
ملیر ندی واقعہ: 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید کی تلاش جاری
ملیر ندی میں گاڑی ڈوبنے کا واقعے میں اب تک 05 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ 02 کی تلاش جاری تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر میمن گوٹھ لنک روڈ 8 نمبر پر گزشتہ 02 روز سے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کے جاری ریسکیو آپریشن میں ندی سے مزید 01 مرد کی لاش نکال لی ہے۔ برآمد کی جانے والی لاشوں کو ایدھی







