کراچی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار
آج کراچی ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی 20 پروازیں منسوخ اور 3 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں ایئر بلو کی کراچی سے جدہ کی 2 پروازوں سمیت کراچی سے نجف جانے والی ایران اور عراق کی ایک ایک پرواز منسوخ ہوئی ہے جبکہ پی آئی اے کی صبح 4 بجے مدینہ جانے والی پرواز بھی منسوخ
