
اب تھیلیسیمیا کے مریضوں میں متعدد بار خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں، تحقیق
اب تھیلیسیمیا کے شکار مریضوں میں جین تھراپی کے بعد بار بار خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں ہوگی، تحقیق۔ شکاگو میں تھیلیسیمیا کا شکار بچوں کی مشکل آسان کرنے کے لئے ایک طویل تحقیق کی گئی جس کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جین تھراپی کی بدولت تھیلیسیمیا کے شکار مریضوں میں معمول کے مطابق خون بننے لگا ہے اور اب انہیں بار بار







