کراچی، شہر کے مصروف ترین علاقے صدر کے نجی ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا آگ نجی عمارت کے اندر لگی ہے جس سے دھواں اور شعلے بلند ہو رہے ہیں