سانحہ گل پلازہ پر احتساب کا آغاز، سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر جوڈیشل کمیشن تشکیل گل پلازہ سانحے سے متعلق تمام سرکاری اور نجی ریکارڈ کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا