Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی عید کی پرفیکٹ فیملی پکچر لینے میں ناکام

بھارتی سپر اسٹار کرینہ کپور کی عید پر پرفیکٹ فیملی تصویر لینے کی کوشش میں ناکام ہوگئیں۔ بالی وُڈ اسڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور کی عیدالفطر کے موقع پر فیملی کی پرفیکٹ تصویر لینے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرینہ کپور نے عید کے موقع پر نواب خاندان کی فیملی تصویر شیئر کی۔

Loading...