Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف کتنے سال کی ہو گئیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف 16 جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اس سال 38 برس کی ہوجائیں گی اور اپنی یہ سالگرہ وہ وکی کوشل کے ساتھ کسی ساحلی مقام پر منائیں گی۔ کترینہ کیف ، اسی سلسلے میں انہیں اپنے خاوند وکی کوشل کے ہمراہ آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل

Loading...