
جانیے، باورچی خانے کے وہ اہم راز جو خواتین کے کام کو آسان بناتے ہیں
باورچی خانہ، گھر کا وہ حصہ جس کے بغیر کوئی بھی گھر مکمل نہیں ہوسکتا ہے اور ساتھ ہی اس کا ہونا بہت ضروری ہے۔ باورچی خانے میں زیادہ تر عورتیں کام کرتی ہوئیں نظر آتی ہیں اور یہاں کام بھی زیادہ ہوتا جو کہ کبھی نہ ختم ہونے والا ہوسکتا ہے۔ خواتین بہت کوشش کرتی ہیں کہ کھانا بنانے کے ساتھ ساتھ کچن کی صفائی کا بھی







