
لاہور: ڈولفن اہلکار گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا
گزشتہ روز لاہور کے علاقے کمہان انٹر چینج کے قریب ڈولفن پولیس کے اہلکار صفدر کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پتنگ بازی کا خونی کھیل تاحال جاری ہے۔ جمعہ کے روز لاہور کے علاقے کماہاں انٹرچينج کے قريب ڈولفن پولیس کا اہلکار گلے پرڈور پھرنے سےجاں بحق ہوگيا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں پتنگ بازی







