Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
kite

پتنگ بازاب بچ نہ پائیں گے،گرفتاری کے لیے ڈرون کااستعمال

لاہور میں پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا، ڈرون کیمروں کے مدد سے اب تک ثبو توں کے ساتھ 5 پتنگ بازوں کو گرفتاربھی کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ہنجروال شیخ حماد اختر نے بتایا کہ پتنگ بازوں کو پکڑنے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ پتنگ بازوں کی گرفتاری کے لیے ضروری تھا کہ

Loading...