Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم اپنےآپ کو جنوبی پنجاب کا وارث سمجھتے ہیں، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنےآپ کو جنوبی پنجاب کا وارث سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ شریف خاندان نے جنوبی پنجاب کے لیے کیا کوئی نہیں کر سکتا، ہم تو جنوبی پنجاب محازکو ڈھونڈ رہے ہیں کہ وہ کدھر گیا،

Loading...