
عمرشریف وہ آرٹسٹ ہیں جو صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، اداکار احسن خان
اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ عمرشریف وہ آرٹسٹ ہیں جو صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان کا معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا بہت بڑا نام عمر شریف نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا، عمر شریف کے لئے میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ کہ ان کے







