Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئل مارکیٹنگ کمپنیز بینکوں سے قرض کی پالیسی میں نرمی کی خواہاں

آئل مارکیٹنگ کمپنیز بینکوں سے قرض کی پالیسی میں نرمی کی خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین طارق وزیر علی نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وزیر خزانہ  سے درخواست کی گئی ہےکہ وہ آئل مارکیٹنگ کمپنیزکو بینکوں سے قرض کی پالیسی میں نرمی کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔  بینکوں کا دباؤ مزیدآئل مارکیٹنگ

Loading...