آئی سی سی اجلاس، چیئر مین پی سی بی شرکت کیلئے کل انگلینڈ روانہ ہوں گے
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے کل انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 15 اور 16 جولائی کو لارڈز میں شیڈول ہے۔ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی اور انگلینڈ ٹیم
