
چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش ناکام، خاتون ٹرین کی زد میں آگئیں
ٹرین کے موضوع سے منسلک بہت سے ایسے واقعات منظر عام پر آتے ہیں جو انسانی سوچ سے بالا تر ہوتے ہیں اور دیکھنے والوں پر ایک سکتہ طاری ہوجاتا ہے۔ ایسے ہی ایک واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کی چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش ناکام ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے خاتون ٹرین کی زد







