
حنا الطاف کو شادی میں نا بلانے کی وجہ کیا تھی ؟ ایمن اور منیب نے بتا دیا
حنا الطاف کو اپنی شادی میں نا بلانے کی وجہ کیا تھیاداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ نے کروڑوں میں کھیل عید اسپیشل میں بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ نے بول انٹرٹینمنٹ کی میزبان ماریہ واسطی کے شو کروڑوں میں کھیل عید اسپیشل میں بات کرتے ہوئے حنا الطاف کو شادی میں نا بلانے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ ایمن خان







