Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شوبز شخصیات کی شرکت

پی ایس ایل کے میدان میں شوبز شخصیات کی شرکت، دیکھیں تصاویر

پاکستان میں جاری سپر لیگ کا ساتھواں سیزن اپنے عروج پر ہے جس سے شائقین بھرپور انداز میں لطف اندوز نظر آرہے ہیں۔ وپیں دوسری جانب شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی پاکستان سپر لیگ کے دیوانے نظر آرہے ہیں۔ بعض معروف اداکار مختلف ٹیموں کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی دکھائی دیئے ہیں جبکہ بعض ٹیم کو سپورٹ کرنے اور میچ کا مزہ لیتے ہوئے نظر ائیں ہیں۔

Loading...