
راج کندرا کا خود پر لگے الزام سے متعلق اہم انکشاف
بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے خود پر لگے الزام سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راج کندرا نے فحش فلموں کی تیاری اور تقسم میں ملوث ہونے سے انکار کیا اور کہا کہ مجھے میڈیا ٹرائل کے ذریعے مجرم ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ راج کندرا نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی فحش







