Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی قیادت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ متفقہ طور پر مسترد کر دیا۔ اس موقع پر عمران خان نے پارٹی قیادت کو الیکشن کمیشن کی

Loading...