
اداکارہ مومنہ اقبال شادی کر رہی ہیںِ؟ تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مایوں کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ مداحوں کو







