
مل کر کام کریں گے تو مسائل کو حل کر سکتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کے لئے ہمیں مل کر کام کرنا پڑے گا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقبل کو بہتر، تعلیم یافتہ اور خوبصورت بنانے کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل یوتھ، تعلیم اور آئی ٹی کا ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ نوجوان







