Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب، احتساب عدالت

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو عہدے سے ہٹانے کے بعد نیب ہیڈکواٹرز میں تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ نئے ڈی جی نیب پنڈی تعینات کردیئے گئے ہیں جبکہ ڈی جی نیب ملتان نعمان اسلم نئے ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کیے گئے ہیں۔ ڈی جی نیب

Loading...