Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت اور پاکستان 24 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ میلہ بہت جلد سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان 24اکتوبر کو مد مقابل ہونگے، 24 اکتوبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا ٹاکرے کا سب سے زیادہ انتظار کیا جارہا ہے۔  بھارت نے 2007ء میں منعقدہ پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا اور پاکستان نے 2009ء میں یہ تاج

Loading...