Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ای سی سی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافہ کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی  کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے پیٹرولیم ڈیلرز مارجن 7 روپے فی لیٹر کرنے کی منظوری  دے دی۔ ڈیلرز مارجن کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دی گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  یکم اگست سے نئے طے شدہ ڈیلرز

Loading...