
روس کے تیل بردار جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
روس کے تیل بردار جہاز میں ناروے کی بندرگاہ پر آگ بھڑک اُٹھی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو بختا نازڈونک نامی روسی تیل بردارجہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کا شکار ہونے والے جہازمیں تقریباً 2 لاکھ لیٹرایندھن موجود تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عملے کے 29 میں سے 12 ارکان کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا







