
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے بروقت آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹانک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران ایف سی لائن پر حملہ کرنیوالے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ رپورٹ مں بتایا گیا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔ اس حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے حملے کی مذمت کرتے







