
عمران خان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم
اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ عمران خان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، قیادت دور تک اور آئندہ آ ہونیوالے حالات دیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے عمران خان کے بیان پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اکثریت کو ایک سائفر کے آنے بعد اقلیت میں تبدیل







