Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی ایئرلائن نے اربوں کے خسارے کے باجود دو سالوں میں کتنے ٹکٹ مفت میں دیے، جانیے

قومی ایئرلائن کی جانب سے اربوں کے خسارے کے باجود دو سالوں میں فری میں  ٹکٹ دینے کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن نے اربوں کے خسارے کے باجود 2 سالوں میں 1153 ٹکٹ فری میں دیے ہیں۔  اتنی بڑی تعداد میں فری ٹکٹس دینے سے پی آئی اے کو 3 کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ

Loading...