لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے سخت نگرانی، کمشنر مریم خان فیلڈ میں متحرک پتنگوں اور ڈور کے پنوں پر لگے کیو آر کوڈز اور این او سیز کی بھی جانچ پڑتال کی گئی