
نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان آرمی کے نام
پاکستان آرمی نے نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میں پاکستان آرمی نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 24-27 سے شکست دے کر جیت کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ [amazonad category=”Mobile”] اس کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔







