Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صادق سنجرانی

چیرمین سینٹ کا عمر شریف کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نےعمر شریف کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے عمر شریف کےمغفرت کی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ واضح

Loading...