پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی، پہلی بار 8 ٹیموں کے ساتھ لیگ کا نیا دور شروع افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا