
درفشاں سلیم کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا
درفشاں سلیم کی نئی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں، اداکارہ نے نیا لُک اپنا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درفشاں نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہے اور بالوں کا نیا اسٹائل بنایا ہوا ہے۔ View this post on Instagram A post shared







