Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف

21سال بعد PIA اربوں کا منافع بخش ادارہ بن گیا، خواجہ محمد آصف

وزیر ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ 21 سال بعد PIA اربوں کا منافع بخش ادارہ بن گیا یہ قومی ادارہ ایک دفعہ پھر  سبز ہلالی پرچم کا پاسبان بن گیا۔ وزیر ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے PIA کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، خسارہ

Loading...