Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس

ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال، سینئر بیوروکریٹس کے اپوزیشن سے رابطے

ملک بھر میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر اپوزیشن سے سینئر بیوروکریٹس کے رابطے ہونے لگے ہیں  اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان موجودہ سیاسی صورتحال  کے باعث کئی بار گریڈ بائیس میں ترقیوں کا اجلاس بلاکر منسوخ کر چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر  بیوروکریٹس اس وقت بھی او ایس ڈی کے طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات  ہیں۔  اس

Loading...