
پی ایس ایل 8 ؛ معروف پاکستانی سپر اسٹارز پشاور زلمی کے ایمبیسیڈر مقرر
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔ حال ہی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک اور عماد وسیم نے پی ایس ایل







