
خیبر پختونخوا حکومت کا پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف شمالی وزیرستان خڑکمر چیک پوسٹ حملہ کیس واپس لینے کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ حکومت موجودہ صورتحال کے تناظر میں کیس واپس لینا چاہتی ہے۔حکومت نے







