Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کوئٹہ کو آفت زدہ قرار

صوبائی حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی

صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ حالیہ مون سون بارشون کے باعث کوئٹہ میں ہونے والی تباہی میں اب تک 241 گھر تباہ، 416 مویشی پانی میں بہہ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مسلم باغ، قمرالدین اور خشنوب میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جس میں بارشوں سے 100سےزائد مکانات کو نقصان پہنچا

Loading...