Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دفاع

بھارتی وزیردفاع اپنی اوقات بھول گئے

بھارتی وزیردفاع راج نات سنگھ کی جانب سےایک اور متنازع بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی وزیردفاع راج نات سنگھ نےایک اور متنازع بیان دیتے ہوئے کہاکہ رافیل لڑاکا طیارے سرحد پار سے دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کردیں گے۔ راج ناتھ سنگھ کےبیان نے بھارتی سیکیولرازم کاپردہ چاک کردیا۔ انہوں نےکہاکہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایودھیا میں رام مندرکی تعمیر نہیں روک سکتی۔ بھارتی وزیردفاع

Loading...